شمالی عراق میں ترکیہ کے ڈرون حملے کردستان ورکرزپارٹی کے 4 ارکان ہلاک
انقرہ(این این آئی)شمالی عراق میں ترکیہ کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے چار ارکان ہلاک ہو گئے۔کوہِ سنجار پر جل میر کے علاقے میں ڈرون نے سینیر عہدہ دار اور تین جنگجوﺅں کو نشانہ بنایا۔