• news

میر مرتضیٰ بھٹو کی27ویں برسی کل منائی جائے گی

 مکوآنہ (این این آئی)سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی27ویں برسی20ستمبرکو منائی جائے گی۔میر مرتضیٰ بھٹو 18ستمبر 1954ءکو کراچی میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کے مضبوط ترین سیاسی گھرانے بھٹو فیملی کے رکن تھے وہ ذوالفقار علی بھٹو کے فرزند تھے۔

ای پیپر-دی نیشن