• news

ایشیا کپ میں جوئے کے اشتہارات: پی سی بی اور فریقین سے تحریری جواب طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رﺅف نے ایشیا کپ ٹورنا منٹ کے دوران کرکٹ میچوں پر ویب سائٹ پر جوئے کے اشتہار روکنے سے متعلق درخواست پر پی سی بی و دیگر فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ عدالت ویب سائٹس کو بند کرنے کے احکامات جاری کرے۔

ای پیپر-دی نیشن