• news

بلدیہ فیکٹری کیس: حماد صدیقی کو واپس لانے کیلئے سیکرٹری داخلہ طلب

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاو¿ن فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کو واپس لانے سے متعلق آئندہ سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی سیکریٹری یا ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سانحہ بلدیہ ٹاو¿ن فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن