ہائیکورٹ نے تماشیل تھیٹر کو سر بمہر کرنے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹادی
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وقاص رﺅف مرزا نے تماشیل تھیٹر کو سر بمہر کرنے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹادی،پنجاب آرٹسٹ پروڈیوسر تھیٹرز ایسوی ایشن کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ضلعی انتظامیہ کو بیان حلفی دئیے تھے وہ ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دے دیں۔