• news

پی آئی اے شیڈول میں بہتری، اندرونِ ملک کی 4 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں کافی بہتری آئی ہے، گزشتہ دنوں کی نسبت آج پی آئی اے کی 4 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ کراچی سے رحیم یار خان اپ اینڈ ڈاون کی 2 پروازیں پی کے 582 اور پی کے 583 منسوخ کر دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن