• news

نیشنل ایکسپینشن پلان آف نیشنل انکوبیشن سنٹرز کے تحت سٹارٹ اپ رجسٹریشن کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

لاہو(نیوز رپورٹر) پنجاب آئی ٹی بورڈ اور منسٹری آف آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اشتراک سے وضع کردہ پروگرام نیشنل ایکسپینشن پلان آف نیشنل انکوبیشن سنٹرز کے تحت ٹیکنالوجی کے حامل اچھوتے اور تخلیقی منصوبوں کو سامنے لانے کی خاطر پانچویں کوہرٹ کیلئے سٹارٹ اپ رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔درخواستیں لاہور‘ گجرات‘ کراچی‘ جامشورو‘ کوہاٹ‘ مظفر آباد‘ کوئٹہ‘ راولپنڈی‘ ٹیکسلا‘ سوات اور سکھر میں قائم سنٹرز کیلئے وصول کی جا رہی ہیں۔ پروگرام اب تک ساڑھے پانچ سو سٹارٹ اپس کو تربیت و معاونت فراہم کر چکا ہے۔ اٹھارہ برس یا زیادہ کے نوجوان درخواست دینے کے اہل ہیں۔ آن لائن درخواست اس ایڈریس پر دی جا سکتی ہے۔ link:

ای پیپر-دی نیشن