• news

ٹرمپ کو روکنے کیلئے اگلے سال صدارتی الیکشن لڑونگا،جوبائیڈن

نیویارک(این این آئی)امریکہ کے صدر جوبائیڈن 80 سال کی عمر کے باوجود اگلے سال صدارتی الیکشن میں پھر قسمت آزمائیں گے۔ مریکی صدر نے کہا اپنی عمر پر توجہ مرکوز رکھتا ہوں لیکن دوبارہ انتخاب لڑ رہا ہوں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن