• news

لاہور ہائیکورٹ: فرح خان کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر آج سماعت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے فرح خان کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر دستاویزات پیش کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ مزید سماعت آج ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن