• news

اے کیٹیگری لسٹ میں شامل خاتون سمیت 2 مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) پولیس نے اے کیٹیگری لسٹ میں شامل خاتون سمیت 2 مفرور اشتہاری ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کے دوران قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں عرصہ 2 سال سے پولیس کو مطلوب ملزمان لیاقت اور یاسمین بی بی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن