• news

فیروز والہ :5منشیات فروشوں سمیت12ملزم گرفتار‘5کلوچرس‘شراب‘اسلحہ برآمد

 فیروز والہ ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نوا ز مروت کی ہدایت پولیس نے 5 منشیات فروش عبدالغفار،لیاقت،اللہ رکھا،قاسم،لیاقت کوگرفتار کر کے5کلوسے زائد چرس،1لیٹر دیسی اور15لیٹر ولائتی شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان عدیل، تنویر،ا عجاز،تہذیب ،ولید، حسیب، اسلم کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے5عدد پسٹل 30بور ،1 عدد کلاشنکوف1عددپمپ ایکشن گولیاں اور کارتوس برآمد ہو ئے ۔

ای پیپر-دی نیشن