• news

بجلی چوروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی:نوید بھٹی

جمبر (نامہ نگار) چیف انجینئر لیسکو لاہور کی ہدایت اور ایس ای لیسکو قصور احمد شہزاد کی زیر نگرانی بجلی چوروں کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا ۔ بجلی چور چاہے کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اس سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بجلی چور معاشرے کا بہت بڑا ناسور ہیں۔ ےہ باتیں ڈویژنل ڈپٹی منیجر آپریشن محمد نوید بھٹی نے اپنے کیمپ آفس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے بتائیں اس موقع پر ریونیو افسر محمد ہارون، ٹیکنیکل اسسٹنٹ شکیل احمد بھٹی ، ایس ڈی او افضل بشیر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن