لیگی رہنما بیرسٹر ظفراللہ نے سپریم کورٹ کے آئینی اختیار ریگولیٹ کرنے کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (وقائع نگار) بیرسٹر ظفر اللہ نے سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت واضح کرے کہ آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے اختیارات استعمال کئے جا سکتے ہیں۔