• news

ایلون مسک کی کمپنی انسانوں کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کیلئے تیار

نیویارک (نیٹ نیوز) ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے پہلا کلینیکل ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کو خودمختار ریویو بورڈ کی جانب سے انسانی ٹرائل کے لیے مریضوں کو اکٹھا کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن