• news

واسا لاہور کے 15 کنٹریکٹ ملازمین ریگولر

لاہور(خبرنگار) واسا لاہور کے 15 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا۔ایم ڈی واسا غفران احمد کی خصوصی کاوشوں سے واسا کے پی پی ایس سی کے مقابلہ جاتی شفاف طریقہ کار سے آنے والے 15 ایس ڈی اوز کو ریگولر کر دیا گیا۔ ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت ریگولرائزیشن کمیٹی نے منظوری دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن