پروبیشن افسروں کی یونائیٹڈ نیشن کے نمائندہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور قیصر نزیر بٹ سے ملاقات
لاہور(خبرنگار)پاکستان بھر سے پروبیشن افسران نے یونائیٹڈ نیشن کے نمائندہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور قیصر نزیر بٹ سے ملاقات کی،سیشن جج لاہور نے پروبیشن افسران کے مسائل سنے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی،پروبیشن آفس کے تعاون سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہو گا۔