• news

سسرالیوں کا تشدد کا شکار آسیہ کے ملزم گرفتار نہ ہوسکے

لاہور(نامہ نگار) نواب ٹاﺅن کے علاقہ میں سسرالیوں کے بیہمانہ تشدد کی شکار خاتون آسیہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر تشدد اورگرم راڈ سے میرے نازک اعضاءجلانے میں میرے شوہر اورساس کےساتھ 2 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔نواب ٹاﺅن پولیس میرے مقدمہ کی مرکزی ملزمہ میری ساس ممتاز بیگم کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی ۔آسیہ کے شوہر جنڈوکو بھی نواب ٹاو¿ن پولیس کی بجائے سی آئی اے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن