• news

مسلم لیگ (ن) عوام کی امنگوں کی ترجمان جماعت ہے : حسن سردار

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و کوکنوینئر پی پی 136 میجر حسن سردار نے کہا کہ معیشت کومضبوط و مستحکم کرنے، سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور ملک کو تعمیروترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے نواز شریف کو ملک کی بھاگ دوڑ سونپنا ہوگی، (ن)لیگ عوام کی امنگوں،امیدوں کی ترجمان جماعت ہے اور پارٹی قائد نوازشریف کی سیاست کا محور ملک و قوم کی خدمت، تعمیر وترقی وخوشحالی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن