• news

ورلڈکپ سے قبل سری لنکا کیلئے بڑا سیٹ بیک شناکا کا کپتانی سے دستبردار ہونیکا امکان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورلڈکپ سے چند روز قبل ہی سری لنکن ٹیم کے کپتان داشن شناکا ٹیم کی کپتانی چھوڑ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن