• news

نوشہرہ میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق، تین خواتین زخمی

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نظام پور نوشہرہ میں ملزموں نے گھر پر فائرنگ کی، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے دوران تین خواتین زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن