آڈیو لیک کیس،بشری بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی
اسلام آباد (آئی ا ین پی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی۔ بشری بی بی نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔