• news

چیف جسٹس نے عدالتی وقت ضائع کرنے پر وکیل کوپانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا

 اسلام آباد(وقائع نگار )سپریم کورٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو عدالتی وقت ضائع کرنے پرپانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ پراپرٹی کے کیس میں وکیل کو جرمانہ کیا گیا چیف جسٹس نے ریمارکس دیے وکیل نے متعلقہ دستاویزات کی طرف نشاندھی کرنے کے بجائے عدالت کا وقت ضائع کیا۔

ای پیپر-دی نیشن