• news

بلاول بھٹو زرداری قوم کی آخری امید ، پاکستان کا مستقبل ہیں:سیداحمد محمود

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے بلاول بھٹو زرداری کی 35 ویں سالگرہ تقریب۔ مخدوم سید احمد محمود کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری قوم کی آخری امید اور پاکستان کا مستقبل ہیں۔ پیپلزپارٹی ملک کے ساتھ ساتھ اس خطہ کیلئے ترقیاتی خدمات تاریخی ہیں۔ قوم جلد موجودہ غیر یقینی جیسی صورتحال سے نجات حاصل کرلے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بن کر ملک وقوم کی تقدیر بدلیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن