ڈنمارک ایمبیسی وفد کا شادمان ٹی سی پی کا دورہ
لاہور(خبرنگار) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جدید ترین اصلاحات کیلئے عملی طورپر متحرک ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے گرین ٹی سی پی بنانے کا اقدام بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ ایمبیسیڈر جیکب لنلف کی سربراہی میں ڈنمارک ایمبیسی کے وفد نے شادمان ٹی سی پی کا دورہ کیا۔