عالمی یوم امن کی مناسبت سے کتھیڈرل چرچ لاہورسے بین المذاہب امن کارواں
لاہور(خصوصی نامہ نگار) عالمی یوم امن کی مناسبت سے کتھیڈرل چرچ لاہورسے بین المذاہب امن کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امن کی شمع روشن کی گئی اور امن کا کیک بھی کاٹا گیا۔تقریب میں چیئرمین قومی کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء،چیئرمین کل مسالک علماءبورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم ودیگر نے شرکت۔