انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 10فیصد اضافہ ریکارڈ
لاہور( این این آئی)انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات ماہانہ بنیادوں پر اگست 2023میں 10فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر235 ملین ڈالر ہوگئی ہیں۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست میں آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ کام کے دنوں میں اضافے یا چھٹیوں میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے