• news

پولینڈ کا یوکرینی افواج کو مزید ہتھیار فراہم نہ کرنے کا اعلان

وارسا (اے پی پی)پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب یوکرینی افواج کو مزید ہتھیار فراہم نہیں کرے گا روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ یوکرین سے اناج کی درآمد پر پابندی کے بعد پیدا ہونے والے سفارتی تنازعہ کے بعد کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن