• news

اپنی را ئے کو اہمیت نہ ملنے پر محمد حفیظ پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کرکٹر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونےکا اعلان کردیا۔انہوںنے کہاکہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، میں اعزازی رکن کے طور پرکام کر رہا تھا۔موقع دینے پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن