• news

مجلس عزا

لاہور ( خبرنگار) سید کاظم رضا اور سید کاشف رضا کے زیر اہتمام مجلس عزا مورخہ 22 اکتوبر بروز اتوار بوقت 8 بجے تک شام بمقام امام بارگاہ قصر ہمشکل پیغمبر ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں منعقد ہوگی۔جس سے ذاکر اعجاز حسین جھنڈوی،صفدر عباس نوتک،سید غیور صابر،شوکت رضا شوکت،سید علی رضا،عون صابر، علامہ محمد تقی مہدی، عامر عباس ربانی،علامہ غلام جعفر جتوئی، علامہ عمران عباس مظاہری،کرامت عباس حیدری،میسم عباس ربانی اور و دیگر خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن