کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ‘ 190 افسروں کے پے سکیل اپ گریڈ
لاہور(نامہ نگار)کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکنیکل کیڈر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہوگیا‘ 190 سی ٹی ڈی افسران کے پے سکیل اپ گریڈ کر دیئے گئے ہیں۔ سپروائزر کی 40 آسامیوں کو گریڈ 9 سے گریڈ 14 میں اپ گریڈ کر دیا گیاہے۔