سچ بولنے،اچھے اخلاق سے معاشرہ ،گھر کا ماحول خوشگوار ہوگا:حافظ ابراہیم نقشبندی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ممتاز اصلاحی شخصیت اورالکہف ایجوکیشنل فاو¿نڈیشن کے چیئرمین پیر حافظ ابراہیم نقشبندی نے جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سچ بولنے، زبان کے درست استعمال اور اچھے اخلاق سے معاشرہ اورگھر کا ماحول خوشگوار ہوگا۔ میٹھی زبان اور اجھے اخلاق سے انسان کی شخصیت اور حالات میں بہتری آتی ہے۔