• news

نواز شریف ہی ملکی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: عمران رحمت

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگرنے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی اعلان مدمقابل سیاسی جماعتوں پر بجلی بن کر گرا ہے، نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا حل یقینی بنانے کی بھرپور قابلیت اور صلاحیت رکھتے ہیں نواز شریف کو عوام نے جب بھی وزیرِ اعظم بنایا تو انہوں نے عوام کو ریلیف دیا نواز شریف ہی پاکستان اور عوام کے دکھوں کا علاج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن