• news

شہداءکی قربانیاں ناقابل فراموش، شہباز شریف: سپاہی شکیل کو خراج عقیدت

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے شہید سپاہی شکیل شفقت کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہباز شریف نے شہید سپاہی شکیل شفقت کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی اور کہا مادر وطن کے تحفظ کے لئے شہداءکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ شہباز شریف نے شہداءکے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن