ناسا نے سیارچے بینو کی زمین سے مٹی کا بڑا نمونہ حاصل کر لیا
نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین کے قریب دریافت ہونے والے کاربن سے مالا مال سیارچے بینو کی زمین سے مٹی کا اب تک سب سے بڑا نمونہ حاصل کر لیا۔ سائنسدانوں کو نمونے سے نظام شمسی کی تشکیل اور زمین کی ابتداءکے بارے میں اہم معلومات ملنے کی امید ہے۔