نواں کوٹ میں 20سالہ نوجوان کی خود کشی
لاہور(نامہ نگار)نواں کوٹ کے علاقے فرنیچر مارکیٹ میں 20سالہ نوجوان فاروق نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بناءپر اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔