• news

ترکیہ کے کے سفیر کی ڈی جی ایس ائی ایف سی سے ملاقات،سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترکیہ کے کے سفیر مہمت پاپاچی نے ڈی جی ایس ائی ایف سی سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس ملاقات میں پاک ترکیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سفیر نے ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات مےں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ڈی جی ایس آئی ایف سی نے ترکیہ کی کمپنیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ای پیپر-دی نیشن