• news

الحمراء لاہورمیں محفل سماع کا اہتمام

لاہور (کلچرل رپورٹر)لاہور آرٹس کو نسل الحمراء کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراءطارق محمود چوہدری نے کہا نبی ِاکرم ﷺکی عظمت بیان کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ آج مورخہ 26ستمبر بروز منگل محفل نعت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن