• news

ورلڈ بےنک ما ہرےن کا پلس پرا جےکٹ کی6ماہ کی کا ر کردگی پر اظہار اطمینان

لاہور(کامرس رپورٹر)سےنئر لےنڈ اےڈمنسٹرےشن ڈونگ کےو کی قےا دت مےں ورلڈ بےنک ما ہرےن نے پلس پرا جےکٹ کی گزشتہ 6ماہ کی کا ر کردگی کو سرا ہا اورتما م اہدا ف کو بخو بی مکمل کر نے پر اطمےنان کا اظہا ر کےا۔ڈا ئر ےکٹر جنرل پی اےل آ ر اے ، سا ئرہ عمر اور پرا جےکٹ ڈا ئر ےکٹر پلس عا صم سلےم نے پراجےکٹ کے تحت ارا ضی رےکا رڈ کی ڈےجےٹا ئز ےشن ، ما حو لےاتی و سما جی اہدا ف اور پا رسل مےپنگ کی کا رکردگی با رے آ گا ہ کےا ۔وفد نے ضلع حافظ آ با د کے مو ضعا ت مےں پلس پراجےکٹ کے تحت جا ری سر گر مےو ں کا بھی جا ئز ہ لےاضلعی انتظا مےہ کی جا نب سے وفد کوپرا جےکٹ کے اہدا ف کے حصو ل مےں مکمل تعا و ن کی ےقےن دہا نی کر وائی گئی۔ مو ضع تو حےد نگر ،حا فظ آ با د مےں جاری سروے کی فرضی مشقوں مےں مو با ئل سروے اےپلےکےشن کا عملی نمو نہ پےش کےا گےا۔علا وہ ازےں پلس پرا جےکٹ کے تحت آ ئندہ 6ماہ کے اہدا ف بھی مقر ر کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن