محافل میلاد مصطفی
پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)ماہ ربےع الاول کی مناسبت سے محافل مےلاد مصطفےٰ جاری ہے مدینہ ویلی مےں عظےم الشان محافل میلاد مصطفیٰ زےر نگرانی چوہدری بابر شفےق ارائےں منعقد ہوئی مہمان خصوصی فخر اہلسنت چوہدری محمد منےر آرائےں تھے جس مےں حاضرےن محفل مےں 10 عمرے کے ٹکٹ اور دےگر تحائف بذرےعہ قرعہ اندازی دئےے گئے پنڈی بھٹےاں اور دےگر گردونواح سے آئے عاشقان مصطفی نے شرکت کی ےہ محفل رات گئے جاری رہنے کے بعد درود اسلام کے ساتھ اختتام پذےر ہوئی۔