دعائےہ تقرےب
حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن کے زےر اہتمام وفات پاجانے والے وکلاءکی ےاد مےں قائم کردہ ےادگار پر دعائےہ تقرےب ہوئی جس مےں ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج مشتاق الہی بنگی ، ڈی پی او فےصل گلزار نے ڈی بی اے کے صدر ملک وقاص رضا اعوان اور سےکرےٹری جنرل مزمل عزےز گجر کے ہمراہ گلدستہ چڑھاےا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج نے ڈی پی او فےصل گلزار اور بار صدر ملک وقاص کے ہمراہ روح کو اےصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔