• news

ملزم گرفتار‘ چرس برآمد

پھول نگر (نامہ نگار) ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی سید ثقلین بخاری کا ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاﺅن ‘ ملزم سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے نواحی گاﺅں فتح والا میں رانا شاہد رفیع کے قبضہ سے 1450 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن