پرویز الٰہی کی رٹ پر استحقاق کے مطابق سہولتیں دینے کا حکم
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الٰہی کو بہتر سہولتیں نہ دینے کے خلاف رٹ پیٹشن پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو فوری ان کے استحقاق کے مطابق سہولتیں دینے کی ہدایت کردی۔