بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا ءمیں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
لاہور( این این آئی)بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا ءمیں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 248 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 1 فیصد کم ہے۔