• news

اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا جنون تھا نواز شریف کو شکایتیں لگاتے تھے مفتاح اسماعیل: نئی پارٹی کا اشارہ دےدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ ) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے بعد مفتاح اسماعیل نے بھی نئی پارٹی کا اشارہ دےدیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں مفتاح نے کہا اسحاق ڈار نے میرے خلاف ٹی وی پروگرامز کرائے، کیونکہ انہیں وزیر بننے کا جنون تھا۔ نواز شریف کو شکایتیں لگاتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن