بیرون ملک پروازوںکیلئے جہاز میں کسی انفیکشن نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے جہاز کا کسی بھی قسم کا انفیکشن نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا، طیارے کا ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ متعلقہ اہلکار اور پائلٹ سے دستخط شدہ پرواز کی روانگی سے پہلے محکمہ صحت ایرپورٹ آفس میں جمع کرائے گا ۔