• news

نواز شریف کا استقبال‘ حمزہ شہباز کی زیرصدارت لاہور کے سابق ارکان اسمبلی کا اجلاس

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی زیر صدرات قائد نواز شریف کی 21 اکتوبر وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کا لاہور کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ساتھ جائزہ اجلاس ہوا۔ قائد کی وطن واپسی پر عوام کی والہانہ محبت کے بھرپور اظہار کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن