• news

11 لاکھ غیر قانونی مقیم افغانوں کو بیدخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں دہشتگردی، جرائم، ڈالر، چینی اور کھاد کی سملگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے نگران حکومت نے 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے مرحلے میں ویزوں کی تجدید نہ کرانے والوں کو نکالا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن