• news

انسداد دہشت گردی عدالت نے2 مبینہ بھارتی ایجنٹس کا جسمانی ریمانڈدےدیا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت(انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی کی زیرحراست مبینہ بھارتی دو را ایجنٹس کا جسمانی ریمانڈ دےدیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پولیس نے مبینہ را ایجنٹس کوعدالت میں پیش کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن