• news

پولیس اہلکاروں سے الجھنے کا کیس‘ سیف الملوک سمیت دیگر ملزم 3 اکتوبر کو طلب

لاہور (خبر نگار) انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے نواز شریف کے حق میں ریلی کے دوران پولیس اہلکاروں سے الجھنے کے کیس میں لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر ودیگر ملزمان کو 3 اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ عدالت نے سیف الملوک کھوکھر کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن