الحمراءمیں عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل نعت
لاہور(کلچرل رپورٹر)الحمراءمیں عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل نعت کا انعقاد کیاگیا۔محفل نعت میں الحمراءاکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے نوجوانوں گلوکار سراپا ادب ونیاز بن کر عقیدت کے نذرانے پیش کرتے رہے۔ہمارا آج کا نوجوان اپنے آقاسے والہانہ لگاو¿ اور محبت رکھتاہے۔ا یگزیکٹوڈائریکٹر الحمراءحضور سید المرسلین کی ذات و صفات سے گہری محبت و عقیدت الحمراءکی طرہ امتیاز ہے۔ طارق محمود چوہدری الحمراءنبی کی محبت کے اظہار کے ذریعے خیر و روشنی تقسیم کرتا رہے گا۔آپ کی محبت ہمارے ایمان کی ضامن ہے، آپ کا ذکر ہماری سماعتوں میں محبت کے رس گھولتاہے۔